حیدرآباد کی مشہوراور قیدم دکان نشاط لسی

حیدرآباد کی مشہوراور قیدم دکان نشاط لسی ، جہاں پر گرمیوں میں لسی اور موسم سرما میں ربڑی والا دودھ شہریوں کا پسندیدہ مشروب ہے جب کہ گاجرکا حلوہ بھی ہاتھوں ہاتھ فروخت ہوتا ہے.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights