سپیشل ٹی وی کی خبر پر ایکشن ، حیدرآباد کے لطیف آباد شاہ بھٹائی اسپتال میں آپریشن کی فیس 500 روپے سے کم ہوکر 350 روپے جبکہ ایکس رے اور الٹراساؤنڈ کی فیس سو روپے سے کم ہو کر 50 روپے کر دی گئی

سپیشل ٹی وی کی خبر پر ایکشن ، حیدرآباد کے لطیف آباد شاہ بھٹائی اسپتال میں آپریشن کی فیس 500 روپے سے کم ہوکر 350 روپے جبکہ ایکس رے اور الٹراساؤنڈ کی فیس سو روپے سے کم ہو کر 50 روپے کر دی گئی . گزشتہ دنوں سپیشل ٹی وی پرخبر نشر کی گئی تھی کہ ہسپتال میں ایکسرے اورالٹرساؤنڈ کی سرکاری فیس بڑھادی گئی ہے جس پر وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے فوری کارروائی کی جب کہ مریضوں نے سپیشل ٹی وی کا شکریہ کا ادا کیا.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights