وزیر آباد میں انجمن طلباء اسلام کا 55 واں یوم تشکیل شاندار طریقے سے منایا گیا

وزیر آباد میں انجمن طلباء اسلام کا 55 واں یوم تشکیل شاندار طریقے سے منایا گیا،اس سلسلے میں ایک تقریب منعقد کی گئی، مقررین نے انجمن طلباء اسلام کی خدمات پر روشنی ڈالی،اس موقع پر کیک بھی کاٹا گیا.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights