کمشنر لورالائی ڈویژن محمد گل خلجی نے نئے تعمیر شدہ بس ٹرمینل لورالائی کا دورہ کیا

کمشنر لورالائی ڈویژن محمد گل خلجی نے نئے تعمیر شدہ بس ٹرمینل لورالائی کا دورہ کیا ، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عتیق الرحمن شاہوانی اور دیگر افسران بھی اُن کے ہمراہ تھے ، کمشنر نے بس ٹرمینل کا تفصیلی جائزہ لیا اور آ نے جانے والے راستوں، میل فیمیل باتھ رومز ،ویٹنگ رومزاور بس سٹینڈ کا معائنہ کیا انہوں نے پانی کے مستقبل بندوبست کے لئے بور لگانے کی بھی ہدایت کی.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights