امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی قیادت میں وفد کا دربار بابا گورو نانک کرتار پور کا دورہ

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی قیادت میں وفد کا دربار بابا گورو نانک کرتار پور کا دورہ ، سکھ رہنماؤں اور اسسٹنٹ کمشنر شکر گڑھ نے امریکی قونصل خانے کے وفد کا استقبال کیا، وفد نے کرتارپور راہداری کو بین المذاھب ہم آہنگی اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا امین قرار دیا جب کہ بہترین مہمان نوازی پر حکومت پاکستان کا شکریہ بھی ادا کیا۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights