وفاقی حکومت کی جانب سے حافظ آباد میں مستحق خواتین کو ملنے والی امدای رقم کاحصول خواتین کے لئیے مشکل ہو گیا

وفاقی حکومت کی جانب سے حافظ آباد میں مستحق خواتین کو ملنے والی امدای رقم کاحصول خواتین کے لئیے مشکل ہو گیا۔ بینکس کے باہر خواتین کے لئیے انتظامات نہ ہونے کے باعث گھنٹوں لمبی قطاروں میں کھڑی خواتین بھوک اور افلاس سے خوار ہونے لگی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights