اوورسیز پاکستانی محسنِ پاکستان ہیں: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانی محسنِ پاکستان ہیں ، ملک میں ترسیلات زر بھیجنے کے علاوہ دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرتے ہیں جن کی حوصلہ افزائی کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے ،،، ان خیالات کا اظہار امیرجماعت نے “اوورسیز پاکستانیز کنونشن” میں سپیشل ٹی وی سے بات چیت کے دوران کیا.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights