حافظ آباد میں مختلف مقدمات میں پکڑی جانے والی کروڑوں روپے مالیت کی قیمتی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی دس سال گزرنے بعد بھی نیلامی نہ ہو سکی

حافظ آباد میں دفعہ 550 کے تحت مختلف مقدمات میں پکڑی جانے والی کروڑوں روپے مالیت کی قیمتی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی دس سال گزرنے بعد بھی نیلامی نہ ہو سکی ، پولیس لائنز کے مال خانہ کے باہر کھلے آسمان تلے کباڑ میں تبدیل ہونے لگی ہیں

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights