مظفرگڑھ کے علاقے جتوئی میں بجلی کے بریک ڈاؤن کی وجہ سے چوروں کی چاندی ہوگئی

مظفرگڑھ کے علاقے جتوئی میں بجلی کے بریک ڈاؤن کی وجہ سے چوروں کی چاندی ہوگئی، تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چوروں نے درجن سے زائد بجلی کے میٹرز چوری کرلیے، شہریوں نے میپکو حکام سے کنکشن بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights