حکومت پنجاب کی ہدایت پر خانیوال میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے شہریوں کو آٹے فراہمی جاری


حکومت پنجاب کی ہدایت پر خانیوال میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے شہریوں کو آٹے فراہمی جاری ، ڈپٹی کمشنرخانیوال ذیشان شبیررانا نے مختلف دکانوں پر آٹے کی آمد اور فروخت کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی ، خریداروں سے دستابی کے بارے میں دریافت کیا.ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلع بھر میں روزانہ آٹے کے 18 ہزار سے زائد تھیلے فراہم کیئے جارہے ہیں ، رش کی صورت میں شہری موبائل آٹا سیل پوائنٹس سے بھی خریداری کرسکتے ہیں

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights