چنیوٹ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

چنیوٹ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، تھانہ بھوانہ پولیس کی کارروائی, قتل کے مقدمے میں مطلوب مجرم اشتہاری گرفتار کر لیا گیا جس نے کچھ عرصہ قبل فائرنگ کرکے اپنی سابقہ بیوی کو قتل کر دیا تھا. ایس ایچ او تھانہ بھوانہ اسد عباس ایس آئی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights