ڈسکہ میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے ساتھ معاہدے کے خلاف سینٹری ورکرز سڑکوں پر نکل آئے

ڈسکہ میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے ساتھ معاہدے کے خلاف سینٹری ورکرز سڑکوں پر نکل آئے، ورکرز نےمیونسپل کمیٹی ڈسکہ کے باہر احتجاج کیا . اس موقع پرمظاہرین کا کہناتھا کہ بعض افسران بلدیہ کے محکمے کو ٹھیکے پر دے کر مزدور کا حق چھیننا چاہتے ہیں جوکسی صورت منظور نہیں.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights