جہانیاں میں ڈاکو بے لگام

جہانیاں میں ڈاکو بے لگام ، آئے روز ڈکیتی کی وارداتوں سے تنگ موبائل ایسوسی ایشن اور انجمن تاجران نے ڈی پی ایس چوک پر شدید احتجاج کیا اور کئی گھنٹے دھرنا بھی دیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights