ضلع وزیر آباد میں کاٹج سمال اینڈ میڈیم انٹر پرائزز کی جیو ٹیگنگ کے مکمل سروے کا آغاز کر دیا ہے

اربن یونٹ لاہور پنجاب حکومت اور پاکستان کٹلری ایسوسی ایشن وزیر آباد نے ضلع وزیر آباد کی صنعتی ترقی کی اہمیت کے پیش نظر کاٹج سمال اینڈ میڈیم انٹر پرائزز کی جیو ٹیگنگ کے مکمل سروے کا آغاز کر دیا ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights