ڈسکہ کے علاقے مترانوالی میں ایک فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی

ڈسکہ کے علاقے مترانوالی میں ایک فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی ، اطلاع ملنے پر ریسکیو عملے کی کارروائی، آگ پر قابو پا کر پھیلنے روک دیا، آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، آگ لگنے سے بجی کی تاریں، پائپ اور دیگر اشیا سمیت ایک کروڑ روپے کا سامان جل کر راکھ ہو گیا.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights