ڈپٹی کمشنرفیصل آباد عمران حامد شیخ اور اے ڈی سی جی فیصل سلطان نے شہریوں کے مسائل جاننے کے لئے سمندری پہنچ گئے

ڈپٹی کمشنرفیصل آباد عمران حامد شیخ اور اے ڈی سی جی فیصل سلطان نے شہریوں کے مسائل جاننے کے لئے سمندری پہنچ گئے ، شوگر ملز میں کسانوں کے مسائل سنے جب کہ لینڈ ریکارڈ سینٹر، پیٹرول پمپس اور میڈیکل اسٹورز بھی چیک کئے.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights