شیخوپورہ:اسسٹنٹ کمشنر زینب طاہر کی زیر نگرانی سکریننگ میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا

شیخوپورہ میں ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر زینب طاہر کی زیر نگرانی سکریننگ میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا،، جس میں ٹرک ڈرائیوروں کی مفت سکریننگ کی گئی اور ہیپاٹائٹس اور ٹی بی میں مبتلا ڈرائیوروں کو مفت ادویات فراہم کی گئیں

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights