ریسکیو 1122ٹیم  کے جوانوں نے گیدڑ کو فسٹ ایڈ مہیا کرکے اس کی جان  بچا لی

ماناوالہ میں ریسکیو 1122 انسانیت کی خدمت  کے ساتھ  ساتھ جانوروں کی جان بچانے میں بھی  پیش پیش ہے

امدادی ٹیم  کے جوانوں نے مانانوالہ کے قریب کار کی ٹکر سے زخمی ہونے والے گیدڑ کو فسٹ ایڈ مہیا کرکے اس کی جان  بچا لی

علاقہ مکینوں نے 1122 کے اس اقدام کو قابل ستائش قرار دیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights