ریجنل پولیس آفیسر ملتان معین مسعود کی ضلع خانیوال آمد،، انھوں نے تھانہ سرائے سدھو کی نئی عمارت کا افتتاح کیا

قاسم جاوید کی رپورٹ

ریجنل پولیس آفیسر ملتان معین مسعود کی ضلع خانیوال آمد،

، ڈی پی او نعیم عزیز سندھو نے اے ایس پی کبیروالا سعد آفریدی کے ہمراہ آر پی او کا استقبال کیا ،،

، ریجنل پولیس آفیسر ملتان  نے تھانہ سرائے سدھو کی نئی عمارت کا افتتاح کیا

اور مختلف شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ بھی کیا ،

، آر پی او نے تھانے کا ریکارڈ چیک کیا ،، اس  موقع پر آرپی او ملتان نے  سرکل افسران کو کہا کہ

فرنٹ ڈیسک کو فعال بنائیں تاکہ سائلین انصاف کے لیے اعتماد کے ساتھ تھانہ میں آئیں،،

فرنٹ ڈیسک پر آنے والی درخواستیں ایس ڈی پی او سو فیصد چیک کریں،

، جرائم پیشہ افراد کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتیں ،،

، ریکارڈ کو بروقت مکمل کریں ،،، اس موقع پر آر پی او معین مسعود نے تھانہ سرائے سدھو کےصحن میں

پودا بھی لگایا، اور کہا کہ  ماحولیاتی تبدیلیوں کو روکنے کے لیے درخت ناگزیر ہیں،،

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights