لالہ موسی میں سنی رابطہ کونسل کے زیراہتمام حرمت قرآن ریلی  نکالی گئی

، جس  میں علامہ ڈاکٹر نور محمد دانش القادری علامہ طارق محمود چشتی ،علامہ شہزاد مجددی

قاری عبدالقیوم جلالی سمیت چیدہ چیدہ علما اور لوگوں نے شرکت کی ،

شرکا نے عظمت قرآن نعرے نعرے لگائے اورسوئے ہوئے حکمرانوں کی غیرت کو جگانے کوشش کی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights