مروٹ میں پیٹرول پمپس پر پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں: اسسٹنٹ کمشنر فورٹ عباس

اسسٹنٹ کمشنر فورٹ عباس احمد جاوید چیمہ کا کہنا ہے کہ مروٹ میں پیٹرول پمپس پر پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں . انہوں نے پٹرول پمپس کے پیمانہ جات چیک کیے اور پمپ مالکان کو ہدایت کی کہ ٹرانسپورٹ اور ایمبولینسسز کو ہر حال میں پٹرول فراہم کیا جائے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights