حویلی لکھا میں موسم سرد ہوتے ہی مچھلی کی خرید وفروخت میں اضافہ ہوجاتا ہے

حویلی لکھا میں موسم سرد ہوتے ہی مچھلی کی خرید وفروخت میں اضافہ ہوجاتا ہے ،، دریائے ستلج کی تازہ مچھلی ، کالا رہو ،گلفام ،سندھی ترکنڈا ،چڑا اور ملی مچھلی ہیڈ سلیمانکی کے مچھلی بازار میں ہاتھوں ہاتھ فروخت ہوتی ہیں جب کہ فش پوائنٹ پر ان دنوں خاصا رش دیکھنے میں آتا ہے.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights