سمندری میں بائی پاس سبزی منڈی کے قریب مرغیوں کی فیڈ سے بھرا ٹرک الٹ گیا

سمندری میں بائی پاس سبزی منڈی کے قریب مرغیوں کی فیڈ سے بھرا ٹرک الٹ گیا، حادثہ بارش کے باعث سڑک پر پھسلن ہونے کی وجہ سے پیش آیا، حادثے میں ٹرک ڈرائیور زخمی ہو گیا جسے ریسکیو عملے نے ہسپتال منتقل کردیا .ٹرک ڈرائیور کا کہنا ہے کہ نامعلوم شخص نے اس کا موبائل فون چوری کر لیا .

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights