وزیرآباد شہر اور گردونواح کے علاقوں میں شدید ژالہ باری ، بارش اور ژالہ باری نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا

وزیرآباد شہر اور گردونواح کے علاقوں میں شدید ژالہ باری ، بارش اور ژالہ باری نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا، بارش کے باعث جل تھل ایک ہو گیا ، بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے جب کہ ژالہ باری سے مٹر اور دیگر فصلوں کو نقصان پہنچا.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights