حافظ آباد میں ہاکی کے کھلاڑیوں کو حکومت کی جانب سے پزیرائی نہ ملنے پر ہاکی کلبوں تک محدود ہو کر رہ گئی ہے

ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے. حافظ آباد میں ہاکی کے کھلاڑیوں کو حکومت کی جانب سے پزیرائی نہ ملنے پر ہاکی کلبوں تک محدود ہو کر رہ گئی ہے،کھلاڑیوں نے حکومت سے گراؤنڈزاور دیگر سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights