چنیوٹ شہر اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری

چنیوٹ شہر اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ، بارش کے باعث متعدد علاقوں میں فیڈر ٹرپ ہونے سے بجلی کی ترسیل متاثر ہوگئی جب کہ سیوریج سسٹم ناکارہ ہونے کے باعث متعدد علاقے پانی میں ڈوب گئے.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights