حیدرآباد سندھ زرعی یونیورسٹی، ملحقہ کالجز اور سب کیمپس عمرکوٹ میں داخلوں کے لیے پری ایڈمیشن انٹری ٹیسٹ کا آغاز ہوگیا ہے

حیدرآباد سندھ زرعی یونیورسٹی، ملحقہ کالجز اور سب کیمپس عمرکوٹ میں داخلوں کے لیے پری ایڈمیشن انٹری ٹیسٹ کا آغاز ہوگیا ہے ، حیدرآباد پبلک اسکول لطیف آباد میں منعقدہ ٹیسٹ میں سندھ سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں سے امیدواروں کی بڑی تعداد پہنچ گئی . چیئرمین ایڈمیشن کمیٹی نے بتایا کہ انٹری ٹیسٹ میں 4533 امیدوار حصہ لے رہے ہیں ، انٹری ٹیسٹ کے لیے 70 بلاکس بنائے گئے جب کہ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights