ضلع لورالائی ڈیرہ غازی خان روڈ پر ڈاکو راج

ضلع لورالائی ڈیرہ غازی خان روڈ پر ڈاکو راج، رات کی تاریکی میں چوروں اور ڈاکوؤں کا ٹرکوں کو لوٹنا معمول بن گیا، ڈرائیور حضرات نے احتجاجا مرکزی شاہراہ کو بند کردیا اور قانون نافذ کرنے والوں سے اداروں سے تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کی.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights