ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ چنیوٹ کا اجلاس ہوا جس میں صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی

ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ چنیوٹ کا اجلاس ہوا جس میں صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اجلاس میں سوشل میڈیا کے فورم کو موثر بنانے کا فیصلہ کیا گیا. اس موقع پر صدر پریس کلب چوہدری شاہد ، جنرل سیکرٹری غلام مرتضی اور دیگر نے اظہار خیال کیا.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights