صاف روشن اور سرسبز لاہور ، کمشنرلاہور محمد علی رندھاوا شائننگ اور گرین لاہور مہم کا جائزہ لینے کیلئے جوہر ٹاؤن پہنچ گئے .

صاف روشن اور سرسبز لاہور ، کمشنرلاہور محمد علی رندھاوا شائننگ اور گرین لاہور مہم کا جائزہ لینے کیلئے جوہر ٹاؤن پہنچ گئے . کمشنر نے واسا۔پی ایچ اے۔ایل ڈبلیوایم سی کے ورکرز کی حوصلہ افزائی کی .انھوں نے پودا لگایا، گرین ویسٹ کلیکشن اورسٹون پینٹ کیا .اس موقع پر کمشنرلاہورنے کہا کہ گرین بیلٹس اور سڑکوں پر موجود کچرا اُٹھایا جائے گا اور گرین ویسٹ کی بھی مکمل صفائی ہوگی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights