لاہور میں ریلوے پریم یونین کا احتجاج جس کی قیادت لاہور ڈویژن کے صدر فیاض احمد شہزاد نے کی

لاہور میں ریلوے پریم یونین کا احتجاج جس کی قیادت لاہور ڈویژن کے صدر فیاض احمد شہزاد نے کی.نااہل حکمرانوں اپنی عیاشیاں بند کرو ،وزیروں ، مشیروں ،ایم این اے اور ایم پی اے کی تنخواہوں کی کٹوتی کرو. لاہور میں ریلوے پریم یونین کا احتجاج جس کی قیادت لاہور ڈویژن کے صدر فیاض احمد شہزاد نے کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے سے سوتیلی ماں جیسا سلوک بند کیا جاٸے ،مظاہرین نے تنخواہ دو کام لو کے نعرے لگائے .

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights