سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر سیکیورٹی فورس کی کارروائی

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر سیکیورٹی فورس کی کارروائی ، مسافر سے دوران تلاشی کروڑوں روپے مالیت کی پانچ کلو منشیات برآمد کرکے سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دی.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights