عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی موجودہ حکومت کی ترجیح ہے:کمشنر لورالائی ڈویژن

کمشنر لورالائی ڈویژن محمد گل خلجی نے کہاکہ عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی موجودہ حکومت کی ترجیح ہے ،اس سلسلے میں کسی بھی لاپرواہی کو برداشت نہیں کیا جائے گا . ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈی ایچ او لورالائی ڈاکٹر عبدالناصرشیخ اور ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال لورالائی سے بات چیت کرتے ہوئے کیا.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights