بلوچستان میں بٹیر، تلور ، ہرن ،مارخور سمیت دیگر پرندوں اور جانوروں کے شکار کی کھلی چھوٹ

بلوچستان میں بٹیر، تلور ، ہرن ،مارخور سمیت دیگر پرندوں اور جانوروں کے شکار کی کھلی چھوٹ ، محکمہ جنگلات کی لاپرواہی کے باعث لوگ نایاب نسل کی نیل گائے کا بھی شکار کرنے لگے ، سماجی حلقوں نے محکمہ جنگلات کے افسران ، کمشنر سبی اور ڈی سی ڈیرہ بگٹی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے .

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights