شور کوٹ میں دس سال قبل تعمیر کیا جانے والا سلاٹرہاؤس پانی ، بجلی اور دیگر سہولیات سے محروم

شور کوٹ میں دس سال قبل تعمیر کیا جانے والا سلاٹرہاؤس پانی ، بجلی اور دیگر سہولیات سے محروم ، میونسپل کمیٹی اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ جھنگ سہولیات کی فراہمی میں مکمل طور پرناکام ہو چکی ہے جب کہ سلاٹر ھاؤس کے ساتھ صفائی کا انتظام کرنے کی بجائے گندگی کا ڈمبر سنٹر بھی بنا دیا گیا ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights