نااہل اور جاھل پی ڈی ایم کے ٹولے نے ملک میں مہنگائی کا ایک طوفان برپا کر دیا ہے. پاکستان نظریاتی پارٹی

پاکستان نظریاتی پارٹی ضلع شیخوپورہ کے صدر احسان نواز ورک نے کہا ہے کہ اس نااہل اور جاھل پی ڈی ایم کے ٹولے نے ملک میں مہنگائی کا ایک ایسا طوفان برپا کر دیا ہے جس سے عام آدمی کا جینا محال ہو چکا ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights