گجرات کے عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں الاٸیڈ ہیلتھ آرگناٸزیشن کی تنظیم سازی مکمل کر لی گئی

گجرات کے عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں الاٸیڈ ہیلتھ آرگناٸزیشن کی تنظیم سازی مکمل کر لی گئی ، غلام شبیر بلا مقابلہ صدر منتخب ہو گئے ، الیکشن کمشن کمیٹی کے چیرمین سید الطاف حسین شاہ ، کمیٹی ممبران امتیاز احمد اور عثمان بٹ نے تمام یونین کی موجودگی میں باقاعدہ اعلان کردیا ، اس موقع پر ڈاکٹرز، سٹاف نرسزاور پیرا میڈیکل سٹاف کی بڑی تعداد نے شرکت کی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights