ڈویژن کے تمام اضلاع میں سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر سے کھیلوں کے بڑے ایونٹس منعقد کرانے میں آ سانی ہوگی. کمشنر لورالائی

کمشنر لورالائی محمد گل خلجی نے کہا ہے کہ ڈویژن کے تمام اضلاع میں سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر سے کھیلوں کے بڑے ایونٹس منعقد کرانے میں آ سانی ہوگی اور مقامی کھلاڑیوں کو بھی کھیلنے کی سہولیات میسر ہوں گی ،، ان خیالات کا اظہار انہوں نے تعمیراتی کمپنی کے نمائندوں اور متعلقہ افسران سے بات چیت کے دوران کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights