ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اراکین اور متعلقہ افسران روزانہ کی بنیاد پرمارکیٹوں کو چیک کریں. ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شیخوپورہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شیخوپورہ مظہر علی سرور کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس ہوا ،،، جس میں ضلعی انتظامیہ کے افسران ، اراکین پرائس کنٹرول کمیٹی ، مارکیٹ کمیٹیوں کے سیکرٹریز ، صدر انجمن تاجران ، تاجر تنظیموں کے نمائندوں اور تاجربررادری کے نمائندوں نے شرکت کی ،،، اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی کی ہدایت کے مطابق اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور اس بات پر زور دیا گیا کہ اشیائے خوردونوش کی قیمتیں اعتدال پر رکھنے اور حکومتی سبسڈی کے ثمرات عام آدمی تک پہنچنے چاہیں

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights