شیخوپورہ میں تھانہ اے ڈویژن پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائی

شیخوپورہ میں تھانہ اے ڈویژن پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائی، محلہ رحمانپورہ میں خفیہ پتنگیں بنانے والے کارخانے پر چھاپہ مارکر سیینکڑوں پتنگیں اورچرخیاں قبضے میں لے لیں اور کارخانے کے مالک کو گرفتار کر لیا . ایس پی انویسٹی گیشن شیخوپورہ عثمان منیر سیفی کا کہنا ہے کہ پتنگ بازی ایک جان لیوا کھیل ہے جس پر پابندی عائد ہے، خلاف کرنے والوں کو ہر صورت میں قانون کی گرفت میں لایا جائے گا.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights