شیخوپورہ میں ہیومن رائٹس سوسائٹی کے زیراہتمام الحرمین ڈینٹل کیئرمیں فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا

شیخوپورہ میں ہیومن رائٹس سوسائٹی کے زیراہتمام الحرمین ڈینٹل کیئرمیں فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا، فری میڈیکل کیمپ میں مریضوں کا مفت چیک اپ کیا گیا اور ادویات بھی دی گئیں.اس موقع پر عبدالحمید بھٹی اور رانا محمد اکرم نے کیمپ کے انعقاد کو سراہا اور اس سلسلے کو جاری رکھنے پر زور دیا جبکہ ڈاکٹر رانا عبدالمنیب اکرم نے مستحق مریضوں کی بے لوث خدمت جاری رکھنے کاعزم کا اعادہ کیا.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights