شہریوں کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمد عیسیٰ خان کا کہنا ہے کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، اس سلسلے میں جرائم پیشہ عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا ، ان خیالات کا اظہار انھوں نے پولیس لائنز میں افسران سے تعارفی میٹنگ کے دوران کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights