تھانہ جات, دفاتر میں ٹاؤٹ مافیا کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چنیوٹ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چنیوٹ وسیم ریاض خان کا کہنا ہے کہ تھانہ جات, دفاتر میں ٹاؤٹ مافیا کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، پولیس افسران عوام کیساتھ اچھے رویے سے پیش آکر انکے مسائل حل کریں

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights