چنیوٹ میں ڈسٹرکٹ فرینڈز الائنس سوشل میڈیا کا اہم اجلاس ڈسٹرکٹ پریس کلب چنیوٹ میں منعقد ہوا

چنیوٹ میں ڈسٹرکٹ فرینڈز الائنس سوشل میڈیا کا اہم اجلاس ڈسٹرکٹ پریس کلب چنیوٹ میں منعقد ہوا، اجلاس میں صحافیوں کے تحفظ ، پریس کلب کی بہتری اور عوامی مسائل کو اُجاگر کرنے کے موضوعات زیر بحث آئے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights