فیصل آباد ایسوسی ایشن آف ریٹیل فارمیسی،کیمسٹ ایسوسی ایشن چنیوٹ اور ایوان صنعت و تجارت فیصل آباد و چنیوٹ کی سٹینڈنگ کمیٹیز فار ہیلتھ کے ذمہ داران کا اہم اجلاس فیصل آباد میں منعقد ہوا

فیصل آباد ایسوسی ایشن آف ریٹیل فارمیسیز،کیمسٹ ایسوسی ایشن چنیوٹ اور ایوان صنعت و تجارت فیصل آباد و چنیوٹ کی سٹینڈنگ کمیٹیز فار ہیلتھ کے ذمہ داران کا اہم اجلاس فیصل آباد میں منعقد ہوا،اجلاس کے شرکا میں چیرمین میاں تنویر احمد ، وائس چیئرمین میاں عبدلغفار ، صدر انجنئیر عمر تبریز خان ، صدر کیمسٹ ایسوسی ایشن چنیوٹ ڈاکٹر طاہر رشید سیال اور دیگر افراد نے شرکت کی ، اجلاس میں ریٹیلرز کو کمپنیوں اور ڈسٹری بیوٹرز سے متعلق مسائل زیر بحث آئےاور مستقبل کا لائحہ عمل طے کیا گیا

اجلاس میں ریٹیلرز کے مسائل حل نہ ہونے پر قانونی چارہ جوئی کا بھی فیصلہ کیا گیا.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights