عمران خان نے جیل بھرو تحریک کی تاریخ دی تو وہ اپنے حلقے سے سب سے پہلے گرفتاری دیں گے : سرفراز احمد ڈوگر

شیخوپورہ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور پی پی 143 سے امیدوار صوبائی اسمبلی سرفراز احمد ڈوگر نے کہا ہے کہ چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے جیل بھرو تحریک کی تاریخ دی تو وہ اپنے حلقے سے سب سے پہلے گرفتاری دیں گے جس کے بعد ھزاروں کارکن گرفتاریاں دیں گے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights