ڈی پی او وہاڑی محمد عیسیٰ خان کی زیرنگرانی ڈی او انڈسٹریز کا رات گئے مختلف آئل ٹریڈز اور آئل ٹینکرز کے خلاف کریک ڈاؤن

ڈی پی او وہاڑی محمد عیسیٰ خان کی زیرنگرانی ڈی او انڈسٹریز کا رات گئے مختلف آئل ٹریڈز اور آئل ٹینکرز کے خلاف کریک ڈاؤن ، پی ایس او آئل ڈپو کے قریب 8 غیر قانونی آئل ٹریڈرز کی دکانوں کو سیل کر دیا گیا، شہر کے تمام پٹرول پمپس کو آئل فراہم کرنے والی واحد پی ایس او کمپنی کا ڈپو سیل کرنے پر پی ایس او ملازمین نے احتجاج کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights