لاہور میں پٹرول پمپ مالکان نے پٹرول کی مصنوعی قلت پیدا کردی ہے

لاہور میں پٹرول پمپ مالکان نے پٹرول کی مصنوعی قلت پیدا کردی ہے ،

شہریوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ دنوں پٹرول 35 روپے بڑھا کر بھی ظلم کیا گیا جبکہ اس کے باوجود پٹرول نہیں مل رہا، شہر بھر میں بہت سے پٹرول پمپس بند ہو چکے ہیں

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights