گورنر پنجاب سے شاہدرہ تاجر بورڈ کے وفد کی عبدالروٴف نیازی کی سربراہی میں گورنر ہاؤس میں ملاقات

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے شاہدرہ تاجر بورڈ کے وفد کی صدر انجمن تاجران جی ٹی روڈ شاہدرہ عبدالروٴف نیازی کی سربراہی میں گورنر ہاؤس میں ملاقات ، وفد نے گورنر پنجاب کو انہیں درپیش مختلف مسائل سے آگاہ کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights