شیخوپورہ میں ناروال روڈ کرتو پنڈوری کے قریب کار میں آگ لگ گئی

شیخوپورہ میں ناروال روڈ کرتو پنڈوری کے قریب کار میں آگ لگ گئی ، اطلاع ملتے ہی ریسکیو کنٹرول نے فوراً ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کر دیں۔ریسکیو 1122 کی فائر فائٹنگ ٹیم نے فوراً ریسپانس کر کے آگ پر قابو پا لیا، ریسکیو 1122 نے آگ پر قابو پانے کے بعد ٹریفک کی روانی کو بحال کر دیا، تمام مسافر محفوظ رہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights